4,2348+ Đánh giá
50 N+Lượt cài đặt
32 MBKích thước
4.3.11Phiên bản

العربیہ نیوز چینل کی آفیشل ایپلی کیشن - AL ARABIYA NEWS CHANNEL / URDU

Phiên bản mới nhất

Phiên bản
Cập nhật
12 thg 6, 2025
Nhà phát triển
Lượt cài đặt
50.000+

Quảng cáo

APK ứng dụng

Al Arabiya Urdu APP

زیادہ جانیے: براہ راست نشریات اور بریکنگ نیوز کے ذریعے عالمی واقعات سے باخبر رہیں۔
باوثوق: دنیا بھر کی خبریں اور تجریوں کے لیے آپ کا باعتماد ذریعہ۔
تھیم: روشنی مدھم یا بڑھانے کے لیے ان سیٹنگ کو استعمال کیجیے۔
عرب اور عالمی دنیا کی خبروں ، عمیق تجزیوں ، سیاست ، کاروبار ، کھیلوں ، ٹکنالوجی ، صحت ، کلچر اور بہت سے دیگر موضوعات سے متعلق ویڈیوز دیکھیے۔
* اہم عالمی واقعات اور بریکنگ نیوز فوری طور پر حاصل کیجیے۔
* العربیہ اور الحدث چینلز کی براہ راست نشریات سنیے اور دیکھیے۔
* تلاش: آپ کی پسند کی تفصیلی خبریں ایک کلک کی دوری پر۔
* اپنی سہولت کے فونٹ سائز میں kindle طرز کے مطالعہ آپشن سے استفادہ کریں۔
* العربیہ اردو کا لوازمہ فیس بک ، ٹویٹر ، وٹس اپ اور دوسرے اہم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیجیے۔
* بصری ضرورت کے مطابق ایپلی کیشن کی روشنی کو بڑھانے اور مدھم کرنے کی سہولت۔
* محفوط کردہ مضامین کو دوبارہ فرصت میں پڑھنے کی سہولت۔ "
Đọc thêm

Quảng cáo